محض: کے نتائج

مستقبل میں پاکستان امریکہ تعلقات محض مفادات پر مبنی ہونگے‘ محور افغانستان ہو گا

اسلام آباد (سہیل عبدالناصر) مارک گراس مین کی پاکستان آمد سے اسلام آباد اور واشنگٹن کے درمیان قدرے سرگرم سفارتکاری کا ایک اور دور شروع ہونے والا ہے لیکن یہ بات اب طے ہو چکی ہے کہ مستقبل کے پاک امریکہ تعلقات حقیقی دوستانہ تعلقات کے بجائے محض مفادات پر مبنی عبوری نوعیت کے

”اے پی سی اچھا اقدام ہے: محض فوٹو سیشن ہے“ حکومتی و اپوزیشن رہنما

لاہور (خصوصی رپورٹر + اپنے نمائندے سے + سٹاف رپورٹر + ایجنسیاں) حکومتی اور اپوزیشن کے سیاسی رہنما¶ں نے وزیراعظم پاکستان کی کل جماعتی کانفرنس پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے چودھری اعتزاز احسن نے کہا کہ وزیراعظم کا کل جماعتی کانفرنس بلانا اچھا اقدام ہے‘ اس

برطانیہ: مسجد میں مسلسل ایک مہینہ خنزیر کا گوشت پھینکنے والا عیسائی رہا‘ محض سرزنش

کراچی (خصوصی رپورٹ) برطانوی علاقے SOUTH TYNESIDE میں مسلسل ایک ماہ تک جامع مسجد اور امام کے گھر کے دروازے پر خنزیر کا گوشت پھینکنے والے 63 سالہ عیسائی جون وائیٹ کو مقامی عدالت نے محض معمولی سرزنش کے بعد رہا کر دیا۔سا¶تھ شیلڈ کے علاقہ میں ایک ماہ تک جون وائیٹ خنزیر کا گوشت پھینک کر

مزید نتائج