محسود: کے نتائج

کراچی کے علاقے کیماڑی میں سی آئی ڈی نے ایک بڑی کاروائی کرکے طالبان کمانڈر فضل محسود کوگرفتارکرلیا۔

پولیس حکام کےمطابق سی آئی ڈی نےمخبر خاص کی اطلاع پر کیماڑی کے ایک مکان میں چھاپا مارا جہاں سے طالبان رہنما فضل محسود کوحراست میں لیا گیا۔ایس ایس پی سی آئی ڈی فیاض خان کے مطابق ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نےانکشاف کیا ہے کہ بیت اللہ محسود علاج کی غرض سے اس کے گھر رہ کر گیا جبکہ تحریک طالبان کے زخمی کمانڈراسی کے گھر علاج کے لیے آتے رہے ۔فضل محسود نے یہ بھی انکشاف کیا کہ وہ کراچی میں طالبان کے لیے فنڈز اکھٹا کرتاجوعسکری مدد کے لیے استعمال کیا جاتا ۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے ایک ٹی ٹی پستول

شمالی وزیرستان کے طاقتور کمانڈر حافظ گل بہادر نے پاک فوج کی حمایت کر دی حکیم اللہ محسود کو علاقہ چھوڑنے کا الٹی میٹم

وانا (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان کے طاقتور جنگجو کمانڈر حافظ گل بہادر نے پاک فوج کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ حافظ گل بہادر نے پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث حکیم اللہ محسود اور غیر ملکی جنگجو¶ں کو بھی علاقہ چھوڑنے کا الٹی میٹم دیا ہے۔ حکیم اللہ محسود نے الٹی میٹم کے بعد

مزید نتائج