محسن: کے نتائج

محسن عزیز آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز کے مرکزی چیئرمین منتخب

لاہور (کامرس رپورٹر) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے انتخابات برائے 2011-12ء میں محسن عزیز مرکزی چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں جبکہ شیخ محمد اکبر اور طارق مسعود بالترتیب پنجاب اور سندھ بلوچستان ریجن کے نائب چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔

پنجاب سپورٹس کونسل کا چیئرمین مقرر ہونے پر حمزہ شہباز کو محسن ارشد کی مبارکباد

لاہور(سپورٹس رپورٹر) کوارڈینیٹر وزیراعلیٰ پنجاب برائے ریسلنگ محسن ارشد نے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز کو پنجاب سپورٹس کونسل کا چیئرمین مقرر ہونے پر مبارکباد۔ انہوں نے کہا کہ حمزہ شہباز کے تقرر سے صوبے میں کھیلوں کو فروغ حاصل ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ایک لمبے عرصے سے پنجاب

کوچنگ کلینک میں کھلاڑیوں کی خامیوں پر قابو پایا جا رہا ہے: محسن خان

لاہور (سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محسن خان نے کہا ہے کہ فاسٹ ٹریک کوچنگ کلینک میں کھلاڑیوں کی خامیوں پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے، رزلٹ پر یقین رکھتا ہوں میری پوری کوشش ہے کہ کھلاڑیوں کو جو کچھ سکھایا جائے میچز میں بھی وہ نظر آئے۔

مزید نتائج