محرومیوں: کے نتائج

پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ ماضی میں بلوچستان کو نظرانداز کرکے محرومیوں میں دھکیلا گیا ہے اور اگر انہیں موقع ملا تو ان ناانصافیوں کا ازالہ کیا جائے گا۔

ان خیالات کا اظہار میاں نوازشریف نے مسلم لیگ نون بلوچستان کی آرگنائزنگ کمیٹی کے وفد سے رائیونڈ فارم ہاؤس پرملاقات کے دوران کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ مسلم لیگ برسر اقتدار آکر گوادر پورٹ کو دنیا کی بہترین بندرگاہ بنانے کا انتظام کرے گی جس سے صوبے میں نہ صرف خوشحالی آئے گی بلکہ روزگار کے بھی بہتر مواقع میسر ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بنیادی ضروریات سےمحروم اپنے بلوچ بھائیوں کے پاس جائیں گے جنھیں ماضی میں نظرانداز کیا گیا۔ اس موقع پر وفد کے ارکان نے میاں نوازشریف کو صوبے میں تنظیم سازی کے حوالے سے ہونے

زرداری سے آج تین وزرائے اعلی ملاقات کریں گے‘ شہبازشریف کو نہیں بلایا گیا‘ بلوچ عوام کی محرومیوں کا ازالہ کریں گے : صدر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک + ایجنسیاں) صدر آصف علی زرداری سے آج تین صوبوں کے وزرائے اعلی مشترکہ طور پر ملاقات کریں گے۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو ملاقات کی دعوت نہیں دی گئی۔ صدر سے ون پوائنٹ ایجنڈے کے تحت بلدیاتی انتخابات کے شیڈول پر بات ہو گی۔ صدر سندھ میں چار ماہ کے