محدود: کے نتائج

سلمان تاثیر قتل کیس کا فیصلہ، گورنروزیر اعلیٰ سمیت اعلیٰ حکومتی شخصیات کو سرگرمیاں محدود کرنے کی ہدایت

اسلام آباد + لاہور (آئی اےن پی) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کیس کے فیصلے کے بعد اعلیٰ حکومتی شخصیات کو اپنی سرگرمیاں محدود کرنے اور عوامی مقامات پر جانے سے گریز کرنے کی ہدایات کر دی گئیں۔ گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ، وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف، وفاقی و

سٹاک مارکیٹ : پرافیکٹ ٹیکنگ کے باعث بیشتر حصص کی محدود پیمانے پر خریدوفروخت

کراچی + لاہور (مارکیٹ رپورٹر+ کامرس رپورٹر) کراچی سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روز شدید اتار چڑھاﺅ کے بعد تیزی پر کے ایس ای 100انڈیکس 16.77پوائنٹس کے اضافے سے 11642.42 پر پہنچ گیا سرمایہ کاری مالیت میں 3ارب 38کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق مارکیٹ میں کسی جانب مثبت

کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں محدود

لاہور (کامرس رپورٹر) کراچی میں سٹاک ایکس چینج میں کاروباری سرگرمیاں محدود رہیں پیر کو مارکیٹ کا آغاز مثبت ہوا۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس تین پوائنٹس اضافے کے ساتھ 11 ہزار 356 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کاروباری حجم 3 کروڑ شیئرز رہا۔ لاہور سٹاک ایکسچینج میں سوموار

مزید نتائج