محب: کے نتائج

امریکی ایجنسیوں نے محب وطن پاکستانیوں کو ہراساں کرنا شروع کر دیا

کراچی (آن لائن) امریکی حساس اداروں کے پاکستان سے والہانہ محبت رکھنے والے پاکستانیوں کو خصوصی طور پر ٹیلی فون کالز اور دیگر ذرائع سے رابطہ کرکے ہراساں کرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں‘ اس کی تازہ ترین رپورٹ کراچی کے طاہر امیر الحسن کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ ہے، جس کے مطابق

نوازشریف سمیت تمام محب وطن قیادت امریکی غلامی سے نجات کیلئے متحد ہو جائے: ساجد میر

سیالکوٹ + لاہور (نامہ نگار + خصوصی نامہ نگار) مرکزی جمعیت اہلحدیث کے امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ عقیدہ توحید سے روگردانی کے سبب مسلمان ذلت و رسوائی کا شکار ہیں یہی وجہ ہے کہ ہم اللہ کو چھوڑ کر در در پر جھکنے پر مجبور ہیں۔ ہماری مجبوری اور بے کسی کا یہ عالم ہے کہ

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن افتخار اکبر رندھاوا نے کہا ہے کہ الطاف حسین ایک سچا ، سُچا اور کھرا محب وطن پاکستانی لیڈر ہےجو ملک کو منزل مقصود تک پہنچا سکتا ہے۔

ایم کیو ایم پنجاب ہاﺅس لاہور میں ذمہ داران کی تنظیم نو کا اجلاس منعقد کیا گیا جس میں رابطہ کمیٹی کے رکن افتخار اکبر رندھاوا ، صوبائی تنظیمی کمیٹی کے جوائنٹ انچارج شبیر احمد قائم خانی اور رکن صوبائی تنظیمی کمیٹی عباس جعفری نے شرکت کی۔ اس موقع پر افتخار اکبر رندھاوا نے ذمہ داران سے تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ایسے نظم و ضبط کا مظاہرہ کرنا ہے کہ لاہور اور کراچی سمیت دیگر علاقوں کے کارکنوں میں کوئی فرق نظر نہ آئے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم اپنے قائد تحریک الطاف حسین کے

مزید نتائج