محافظوں: کے نتائج

افغان صوبائی گورنر بیٹے اور 2 محافظوں سمیت اغوا

اسد آباد (اے ایف پی) صوبہ کنہڑ کے ضلع غازی آباد کے گورنر کو بیٹے اور 2 محافظوں سمیت اغوا کر لیا گیا۔ افغان حکام نے بتایا مظفر قیومزئی دفتر آ رہے تھے نامعلوم مسلح افراد کار سمیت اغوا کر لے گئے۔

سبی کے 2 جج محافظوں سمیت پراسرار طور پر لاپتہ‘ اغوا کا خدشہ

کوئٹہ / جعفر آباد / نصیر آباد (بیورو رپورٹ / نامہ نگار / ایجنسیاں) سبی کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جان محمد گوہر اور سول جج محمد علی اپنے محافظوں سمیت پراسرار طور پر نصیر آباد سے لاپتہ ہو گئے ہیں۔ دونوں جج اوستہ محمد میں ایک تقریب سے واپس سبی جا رہے تھے۔ ان کی گاڑی لیویز کو ڈیرہ

مصر میں بارہ روز گزرنے کے باوجود صدر حسنی مبارک کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جبکہ امریکی ٹیلی ویژن نے نائب صدرعمر سلیمان پر قاتلانہ حملے اور ان کے دو محافظوں کی ہلاکت کا انکشاف کیا ہے۔

قاہرہ کے التحریر اسکوائر میں صدر حسنی مبارک کے خلاف احتجاج کرنے والے ہزاروں افراد اب بھی موجود ہیں اورحسنی مبارک سےاستعفے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ ہفتے کی صبح التحریر اسکوائر میں فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں لیکن کسی ہلاکت کی اطلاعات نہیں ملی ہیں ۔ مصر میں مظاہروں کے سبب نظام زندگی مکمل طور پر مفلوج ہو کر رہ گیا ہے جبکہ معاشی ماہرین کے مطابق ملک کو یومیہ اکتیس کروڑ ڈالر کا نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔عرب ٹی وکے مطابق نامعلوم افراد نے مصر میں جاری شورش کا فائدہ اٹھاتے ہوئےصحرائے شمالی سینا سے

مزید نتائج