محاذ: کے نتائج

جئے سندھ قومی محاذ کے رہنما بشیر قریشی نے کہا کہ ہے اسلحہ اپنی حفاظت کیلئے رکھا ہے ،اگر انہیں کچھ ہوا تو ذمہ دار رحمان ملک ہونگے۔

ڈسٹرکٹ جیل سے ناجائز اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں ضمانت پر رہا ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بشیر قریشی نے کہا کہ کہ کراچی میں ہزاروں دہشتگرد اسلحہ کی ناجائز نمائش کرتے ہیں حکومت انکے خلاف کچھ نہیں کرتی،سازش کے تحت سندھیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ بشیر قریشی نے کہا کہ انکے پاس موجود ہتھیاروں کے لائسنس ہیں اوراگرہتھیار واپس نہ کیے گئے تو وہ بھوک ہڑتال کریں گے اور اگر انکی جان کو کچھ نقصان پہنچا تو ذمہ دار وفاقی حکومت اور رحمان ملک ہونگے۔انہوں نے کہا کہ اگرحکومت نے سندھ میں سیلاب متاثرین کے

حکمران سادگی کے کلچر کو عام کرنے کیلئے پہل کریں: تحفظ ناموس رسالت محاذ

لاہور(خصوصی نامہ نگار) تحفظ ناموس رسالت محاذکے پلیٹ فارم سے دفاع پاکستان کے سلسلہ میںدس روزہ ”ہم پاکستانی پروگرام “شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے اس سلسلہ میں علماءومشائخ جن میں صد ر علامہ رضائے مصطفی نقشبندی، جنرل سیکرٹیری مولانا محمد علی نقشبندی راہنماﺅں میں سیکرٹیری

حکومت نے عدلیہ کے ساتھ محاذ آرائی میں شدت پیدا کر دی

لاہور (احمد جمال نظامی سے) حکومت نے عدلیہ کے ساتھ محاذآرائی میں شدت پیدا کر دی ہے۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی طرف سے یہ کہنے کے بعد کہ میری اتھارٹی میں مداخلت کی جا رہی ہے، نوکری پیشہ نہیں، سیاستدان ہوں اور رہوں گا، قانونی اور آئینی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ سب اس سوچ

مزید نتائج