مجموعی: کے نتائج

جنرل کیانی کی زیر صدارت خصوصی کور کمانڈر کانفرنس کا اجلاس ہوا،امریکا کی جانب سے جاری الزامات اور سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی کے زیرصدارت چھ گھنٹے جاری رہنے والے کورکمانڈز کانفرنس کے خصوصی اجلاس میں پاک فوج کی عسکری قیدات نے امریکا کی جانب سے لگائے جانے والے بیانات کو یکسر مسترد کردیا ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام فیصلے ملکی مفادات کو مدنظر رکھ کرکیے جائیں گے۔اجلاس میں پاکستان سمیت خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جبکہ امریکی عسکری قیادت کے بیانات کوافسوناک قراردیتےہوئےانہیں مسترد کردیا گیا ہے کانفرنس کے بعد باضابطہ اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا۔واضح رہے

لاہور میں بے قابو ڈینگی نے مزید سات افراد کی جان لےلی، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد اڑسٹھ ہوگئی

لاہور کے مختلف نجی اور سرکاری ہسپتالوں میں جمعرات کے روز سات لوگوں کوڈینگی مچھر نے اپنے ڈنگ سے ابدی نیند سلا دیا۔ جنرل ہسپتال میں ڈینگی فیور میں مبتلا تین افراد پینسٹھ سالہ بوٹا مسیح، پینتیس سالہ کنول اور چونسٹھ سالہ محمد حسین ہلاک ہوگئے۔ گنگارام ہسپتال میں راج گڑھ کا رہائشی سینتیس سالہ زاہد اورآؤٹ فال روڈ کا پچپن سالہ محمد سلیم چل بسے۔سروسز ہسپتال میں ڈینگی فیور میں مبتلا سترہ سالہ نوجوان محمد صادق دم توڑ گیا جبکہ میو ہسپتال میں تین روز سے زیرعلاج تیس سالہ نسرین بھی جانبر نہ ہوسکی۔ آج مزید

مزید نتائج