مجلس: کے نتائج

مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا پہلا باضابطہ اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (محمد نواز رضا/ وقائع نگار خصوصی) مسلم لیگ (ن) کی 85رکنی مرکزی مجلس عاملہ کا پہلا باضابطہ اجلاس آج 11بجے دن پنجاب ہاﺅس مےں ہوگا جس کی صدارت پارٹی کے صدر محمد نواز شریف کرینگے جس مےں ملک کی سیاسی صورتحال اور جماعتی امور پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس مےں چاروں صوبوں‘

پاکستان، سعودی عرب میں تعلقات کے فروغ کیلئے کمشن قائم کیا جائے: مجلس محصورین

جدہ (نمائندہ خصوصی) مجلس محصورین پاکستان (پی آر سی) کے تحت گزشتہ شب مقامی ہوٹل میں سعودی عرب کے 82ویں یوم آزادی پر ایک پروقار تقریب ہوئی۔ معروف دانشور اطہر نفیس عباسی ‘ اطہر نفیس، گلاب خان، عرفان ہاشمی، اشفاق بدیوانی، احسان الحق، نواز جنجوعہ، ایم آغا ودیگرنے قراداد منظور

سعودی عرب میں خواتین کو مجلس شوری کی رکن بننے سمیت آ ئندہ میونسپل الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی ہے

سعودی عرب میں مجلس شوری سے خطاب کرتے ہوئے سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کا کہنا تھا کہ سعودی معاشرے میں خواتین کے کردارکو مدنظررکھتے ہوئے انہیں انکے جائز حقوق دیے جائیں گے۔سعودی خواتین کو نہ صرف شوری کونسل میں شریک ہونے اور مستقل ممبر بننے بلکہ اگلے میونسپل الیکشن میں خواتین کوامیدواروں کے طورپرکھڑے ہونے کا بھی موقع دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی بھی ختم کر دی جائے گی۔سعودی عرب میں گزشتہ کئی سالوں سے خواتین کے حقوق کی تحریکیں چل رہی ہیں ، جن میں خواتین کے ڈرائیونگ کرنے

مزید نتائج