مجرمانہ: کے نتائج

بھارتی آبی جارحیت پر حکومتی خاموشی مجرمانہ غفلت ہے : سینٹ کمیٹی کی برہمی

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی+ مانیٹرنگ نیوز+ آن لائن) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی نے کہا ہے کہ بھارتی آبی جارحیت پر حکومت پاکستان کی خاموشی مجرمانہ غفلت ہے، کمیٹی نے فیڈرل فلڈ کمشن کی جانب سے پیش کردہ رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ رپورٹ صرف کاغذی کارروائی ہے۔

حکومت اور اداروں نے ایبٹ آباد آپریشن پر مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کیا : مسلم لیگ (ن)

لاہور (خبرنگار خصوصی) مسلم لیگ کی قیادت کے درمیان گزشتہ روز بھی ایبٹ آباد آپریشن کے اثرات، ملکی سلامتی اور قومی مفادات کے حوالہ سے مشاورتی عمل جاری رہا۔ نوازشریف نے اس حوالہ سے بعض پارٹی رہنماﺅں سے ٹیلیفونک رابطے کئے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی صورتحال خصوصاً ایبٹ

دورہ بھارت‘ کشمیر پر اوباما کی مجرمانہ خاموشی نے کشمیریوں کو مایوس کردیا : علی گیلانی

لاہور (سلمان غنی) کشمیری قیادت نے صدر اوباما کے دورہ بھارت کی مذمت کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کے حوالہ سے انکی خاموشی کو مجرمانہ قرار دیا اور کہا ہے کہ محض تجارتی و ثقافتی سرگرمیاں بھارت میں استحکام پیدا نہیں کرسکتیں جب تک کہ مسئلہ کشمیر کا حل کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق

مزید نتائج