تازہ ترین:

مجرم: کے نتائج

شاہکوٹ میں طالبہ سے زیادتی کے گھناؤنے جرم میں ملوث مجرم بچ نہیں سکیں گے۔ وزیراعلٰی پنجاب شہبازشریف

شاہکوٹ میں زیادتی کا نشانہ بننے والی طالبہ کے گھر پہنچنے کے بعد میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وہ طالبہ کو بربریت کا نشانہ بنانے والے افراد کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے۔انہوں نے کہا کہ متاثرہ طالبہ اپنی تعلیم جاری رکھنا چاہتی ہے جس کے تمام اخراجات پنجاب حکومت پورے کرے گی۔ انہوں نے بتایا کہ واقعہ کی تحقیقات کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، مرکزی ملزم چار اکتوبر تک ضمانت پرہے جسے مقررہ تاریخ گزرتے ہی حراست میں لے لیا جائے گا، وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ

سٹراس کاہن کی زیادتی کا شکار مسلم خاتون کو ہی مجرم بنا دیا گیا

کراچی (خصوصی رپورٹ) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے سابق سربراہ اور فرانسیسی صدارتی انتخاب کے ممکنہ امیدوار سٹراس کاہن امریکی عدلیہ کی مدد سے قانون سے کبڈی کھیل کر جیت گئے ہےں۔ عدلیہ کی جانب سے نہ صرف انہیں زیادتی کے مقدمے سے بری الذمہ قرار دےدیا گیا ہے بلکہ اس سیاہ

کراچی میں ایک بھی مجرم گرفتار نہیں ہوا،شہرمیں مجرموں کی حکمرانی ہے، جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلا تفریق کارروائی ہونی چاہیے۔ ڈاکٹرفاروق ستار

اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے اجلاس میں کراچی کے حالات پر بحث کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے لیاری گینگ کے پانچ سو افراد کی فہرست ایوان میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں ایک بھی مجرم گرفتار نہیں ہوا،شہرمیں مجرموں کی حکمرانی ہے، جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلا تفریق کارروائی ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ مفاہمت کے نام پر منافقت کی گئی ،کراچی میں پارلیمنٹ کا فیکٹ فائینڈنگ مشن بھیجا جائے ۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ کراچی کا امن دانستہ طور پرتباہ کیا جارہا ہے اور شہر میں خانہ جنگی

مزید نتائج