مجبور: کے نتائج

لاکھوں سیلاب متاثرین کھلے آسمان تلے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں: حافظ سعید

لاہور (اپنے نمائندے سے) امیر جماعة الدعوة پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرہ بھائیوں کی گھروں میں واپسی پر تعمیر نو اور بحالی کے عمل کے لئے اربوں روپے درکار ہیں‘ لاکھوں مصیبت زدہ پاکستانی کھلے آسمان تلے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں‘ متاثرہ علاقوں میں بچے‘

کراچی امن و امان کی ناقص صورتحال، اگر لائسنس نہ دیئے گئے تو بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے پر مجبور ہونگے۔ کراچی ٹریڈرزایکشن کمیٹی

کراچی ٹریڈرزایکشن کمیٹی کے چئیرمین صدیق میمن نے وقت نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تجارتی مراکز میں سکیورٹی کی عدم فراہمی کے باعث تاجر مارکیٹوں میں اسلحہ رکھنے پر مجبورہیں اور اسلحہ خریدنے کے لئے مارکیٹوں سے چندہ اکٹھا کرنے کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ شہر کے ساڑھے چھ لاکھ میں سے پچاس ہزار تاجر اسلحہ لائسنس حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اگر اس باربھی انہیں اسلحہ رکھنے کی اجازت نہ دی گئی تووہ بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے پر مجبور ہونگے۔دوسری جانب کراچی کی مختلف مارکیٹوں کے تاجروں نے

مزید نتائج