مجاہد: کے نتائج

مقبوضہ کشمیر : پاکستانی مجاہد قرار دیکر ہلاک کیا گیا شخص مقامی ہندو نکلا‘ فوجی افسر سمیت تین گرفتار

سرینگر (ریڈیو مانیٹرنگ + بی بی سی + ثناءنیوز) مقبوضہ کشمیر میں ایک اور فرضی جھڑپ کا انکشاف ہوا ہے۔ گذشتہ روز بھارتی فوج نے لشکر طیبہ کے 2 کمانڈروں کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا اور ایک مجاہد فہداللہ کا تعلق پاکستان سے جوڑا تھا۔ بھارتی کرنل ارورا کا کہنا ہے مارے گئے ایک شخص کی

مجید نظامی آسمان صحافت کا درخشندہ ستارہ اور مجاہد پاکستان ہیں: مولانا مسکین فیض الرحمن

لاہور( ایوان وقت رپورٹ) تحریک منہاج القرآن انٹر نیشنل کے مرکزی امیر مولانا مسکین فیض الرحمن درانی نے اپنے خطاب میں نوائے وقت کی نظریاتی حیثیت اور ایڈیٹر انچیف نوائے وقت کے کردار کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ نوائے وقت حریت فکر اور نظریہ پاکستان کی آبیاری

مقبوضہ کشمیر : نوجوان کی گرفتاری کیخلاف تیسرے روز بھی ہڑتال‘ فورسز کے تشدد سے طالب علم زخمی‘ مجاہد کو شہید کرنے کا بھارتی دعویٰ

پانپور (آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک مجاہد کو شہید کرنے کا دعوی کیا ہے،دوسری جانب پانپور میں پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نوجوان کی گرفتاری کے خلاف جمعرات کو مسلسل تیسرے روز بھی ہڑتال رہی اور احتجاجی مظاہرے کئے

مزید نتائج