متوکل: کے نتائج

طالبان کو پیسوں کے ذریعے ساتھ ملانے کا منصوبہ کامیاب نہیں ہو سکتا متوکل

کابل (اے پی پی) طالبان دور میں افغانستان کے وزیر خارجہ ملا وکیل متوکل نے کہا ہے کہ طالبان کے نچلے درجے کے جنگجوﺅں کو پیسوں کے ذریعے ساتھ ملانے کا منصوبہ کامیاب نہیں ہو سکتا۔ افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ افغانستان میں قیام امن

اقوام متحدہ نے احمد متوکل سمیت 5طالبان رہنماﺅں کے نام دہشت گرد لسٹ سے نکال دئیے

نیویارک+مونٹریال (آن لائن)اقوام متحدہ نے 500 دہشت گردوں پر پابندی کی فہرست سے سابق افغان وزیر خارجہ وکیل احمد متوکل سمیت پانچ سینئر طالبان رہنماو¿ں کے نام خارج کردیے ہیں۔ نیویارک سے اقوام متحدہ کے جاری بیان کے مطابق ان پانچ سینئر طالبان رہنماو¿ں پر سفری پابندیاں ختم اور

قابض فوج افغانستان سے نکل جائے‘ امریکہ سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں : ملا متوکل

کابل (اے ایف پی) طالبان کے دور میں افغانستان کے وزیر خارجہ ملا وکیل احمد متوکل نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان کا ایک حصہ امریکہ کے ساتھ بات چیت کرنے کیلئے تیار ہے۔ امریکی ٹی وی چینل ’’سی این این‘‘ کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں ملا وکیل متوکل نے کہا کہ تمام طالبان بات چیت کیلئے

مزید نتائج