متنازع: کے نتائج

بھارتی حکمران جماعت کانگریس نے سماجی رہنما اناہزارے کو احتساب بل کے متنازع امور پر مزاکرات کی دعوت دے دی ۔

نئی دہلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر قانون سلمان رشید کا کہنا تھا کہ حکومت لوک پال بل کے نفاذ میں مخلص ہے،انہوں نے سماجی کارکن انا ہزارے سے کہا کہ وہ اپنے احتساب بل کے متنازع امور پر حکومت سے مزاکرات کریں تاکہ انہیں حل کیا جا سکے،انا ہزارے دہلی کے رام لیلا میدان میں بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہیں جبکہان کی حمایت میں ملک کے مختلف شہروں میں ریلیاںبھی نکالی جارہی ہیں ہیں۔شمالی ریاست اتر کھنڈ کے شہر ہرویدار میں بھارتی یوگا گرو بابا رام دیو کی قیادت میں ریلی نکالی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت

کشمیر کو متنازع تسلیم کئے بغیر پاکستان‘ بھارت مذاکرات سے کچھ نہیں نکلے گا : کشمیری قیادت

لاہور (خبر نگار خصوصی) کشمیری قیادت پاک بھارت مذاکراتی عمل کو بھارت کی جانب سے اصل مسائل سے فرار اور پاکستان کو بلیک میل کر کے دباﺅ میں رکھنے کی پالیسی کا حصہ سمجھتی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ اب تک 150 سے زیادہ مذاکراتی نشستیں ہو چکی ہیں لیکن بھارت نے ثابت کیا کہ وہ کشمیر جیسے

پی سی بی انتظامیہ اورسلیکشن کمیٹی کے درمیان متنازع امور طے پا گئے جس کے بعد چیف سلیکٹر محسن حسن خان اپنے عہدے پر کام کرتے رہیں گے۔

چیئرمین سلیکشن کمیٹی محسن حسن خان نے قذافی سٹیڈیم لاہور میں پی سی بی انتظامیہ کے ساتھ ملاقات کی جس میں متنازع امور کو خوش اسلوبی سے حل کرلیا گیا۔ چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ اور محسن خان نے میڈیا کے سامنے مشترکہ بیان پڑھ کر سنایا جس میں اعجاز بٹ کا کہنا تھا کہ محسن خان کے ساتھ ہونے والی ملاقات کافی خوشگوار رہی، اب کوئی معاملہ ایسا نہیں رہا جس پر کوئی اختلاف رائے ہو۔ ایک سوال کے جواب میں چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف کسی کام میں مداخلت نہیں کرتے، صدر مملکت کے پاس چھوٹے،

مزید نتائج