متفقہ: کے نتائج

الزامات ٹھوس ثبوت کے بغیر عائد کئے گئے مسترد کرتے ہیں....ملکی خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں ہو گاق اے پی سی کا متفقہ اعلامیہ

اسلام آباد (رپورٹنگ ٹیم) آل پارٹیز کانفرنس نے 12 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے جسے متفقہ طور پر منظور کیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق ”امن کو موقع دو“ پالیسی کا رہنما اصول ہوگا ‘ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ خودمختاری اور قومی سلامتی ایک مقدس فریضہ ہے اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں

امریکی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کیا جائے‘ امریکہ‘ نیٹو فورسز کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: خیبر پی کے اسمبلی کی متفقہ قرارداد

پشاور (بیورو رپورٹ) خیبر پی کے اسمبلی نے امریکی دھمکیوں کے خلاف مشترکہ مذمتی قرارداد کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور نیٹو فورسز کو کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔ حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی مشترکہ قرارداد میں کہا گیا کہ خیبر پی کے کی اسمبلی

خورشید شاہ مسئلہ کراچی و بلوچستان پر پارلیمانی کمیٹی کے متفقہ چیئرمین منتخب‘ مسلم لیگ (ن) نے وفاقی وزیر کی ذاتی درخواست پر مخالفت ترک کر دی

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی + نیوز ایجنسیاں) وفاقی وزیر مذہبی امور سید خورشید شاہ کو کراچی اور بلوچستان کے مسئلہ پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا متفقہ چیئرمین منتخب کر لیا گیا ہے۔ کمیٹی کے قواعد و ضوابط تیار کر کے انہیں پارلےمنٹ سے منظور کرانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید نتائج