لندن کے کنسنگٹن پارک میں ہونیوالے فیشن شو میں ملبوسات تیار کرنے والی برطانیہ کی معروف کمپنی کے تیارر کردہ دلکش اور جدید ملبوسات کی نمائش کی گئی ، ان ملبوسات میں لانگ کوٹ اور سکرٹس شامل تھے، دوسری جانب لندن میں جاری فیشن ویک کے دوران ڈیزائینر کرسٹوفر کینز کے تیار کردہ شاندارملبوسات کی نمائش کی گئی، جس میں ماڈلزنے معروف ڈیزائنر کرسٹوفرکینز کے تیارکردہ جدید اور رنگ برنگے ملبوسات زیب تن کرکے ریمپ پرجلوے دکھائے، شو میں شریک فیشن کے دلدادہ افراد نے دل کھول ڈیزائنر کے تخلیق کردہ لباس اور ان کی نمائش