تازہ ترین:

مترادف: کے نتائج

1967 ءسے پہلے والی سرحدوں کے مطابق فلسطینی ریاست کا قیام....محمود عباس کی تجویز اسرائیل کے وجود کو تسلیم کرنے کے مترادف ہے : آیت اللہ خامنہ ای

تہران /کویت سٹی (اےن اےن آئی + بی بی سی+نمائندہ خصوصی) تہران میں فلسطین کی حمایت کیلئے دوروزہ کانفرنس شروع ہوگئی۔ 50 مختلف ممالک کے کے وفود شرےک ہوئے ۔ امن پسند ممالک سے فلسطین کی حمایت کا مطالبہ کیا گیا،آیت اللہ خامنہ ای نے فلسطینی صدر محمود عباس کی جانب سے فلسطین کو اقوام

کراچی کا کمزور ہونا ملک کے کمزور ہونے کے مترادف ہے۔ حکومت فوری طور پر عوام کےتحفظ کے لیے اقدامات کرے۔ شہباز شریف

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کراچی میں وکلاء ، پارٹی کارکنوں سمیت متاثرین کراچی اور تاجروں کے وفود سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں میں ان کا کہنا تھا کہ کراچی کی بدامنی کے باعث پاکستان کا گیٹ وے تباہ ہوا ہے۔ کراچی کا قتل عام پاکستان کی آزادی کی نفی ہے یہ وہ پاکستان نہیں جس کا علامہ اقبال نے خواب دیکھا تھا۔ انہوں نے کہا کہ میں یہاں سرمایہ کاری کی منتقلی کے لیے نہیں آیا بلکہ ایک سچے پاکستانی کی حیثیت سے آیا ہوں۔ شہباز شریف کا کہناتھا کہ مارشل لاء ترقی کانسخہ نہیں ہے اگرمارشل لاء ترقی کا

کراچی میں سوگ کا اعلان مگرمچھ کے آنسو بہانے کے مترادف ہے، مہاجر قومی موومنٹ

کراچی (ثناءنیوز) مہاجر قومی موومنٹ پاکستان کے رکنِ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی عبدالقادر جیلانی نے کہا ہے کہ کراچی میں قتل و غارت کرنے والے مفاد پرستوں کی جانب سے سوگ کا اعلان ”مگر مچھ کے آنسو“بہانے کے مترادف ہے۔ عارضی بیت الحمزہ سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ ماہ ِ

مزید نتائج