متحرک: کے نتائج

ڈینگی وائرس کیخلاف حکومت پوری طرح متحرک ہے: صوبائی وزراء

لاہور /رائے ونڈ (خصوصی رپورٹر/ نامہ نگار) صوبائی وزراءنے ڈینگی بخار کے بارے میں آگاہی کیلئے اپنے حلقوں میں سیمینارز اور تقریبات سے خطاب کیا جبکہ پمفلٹ بھی تقسیم کئے، صوبائی وزیر تعلیم مجتبیٰ شجاع الرحمن ایم این اے ملک محمد ریاض، رکن پنجاب اسمبلی رانا محمداقبال ایم این اے

نیشنل ہیلتھ یونٹ متحرک‘ سندھ کے متاثرہ علاقوں میں فضائی سپرے کیا جائے: وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم گیلانی نے سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں پانی سے پھیلنے والی بیماریوں کی وبا کا نوٹس لیا ہے اور کابینہ ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ نیشنل ہیلتھ رسپانس یونٹ کو متحرک کیا جائے اور سندھ حکومت کی ان بیماریوں کی روک تھام اور علاج کے لئے ہرممکن مدد

حکمران اتحاد کیخلاف تحریک مسلم لیگ ن نے پارٹی تنظیم کو متحرک کرنے کیلئے ہوم ورک مکمل کر لیا

لاہور (خواجہ فرخ سعید سے) مسلم لیگ (ن) نے موجودہ حکمران اتحاد کیخلاف تحریک چلانے کیلئے اپنی پارٹی تنظیم کو متحرک کرنے کیلئے ہوم ورک مکمل کرلیا ہے۔ پارٹی کے ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ میاں نوازشریف کی وطن واپسی پر پارٹی کی نئی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس ہوگا

مزید نتائج