تازہ ترین:

مبتلا: کے نتائج

لاہورمیں ڈینگی فیورمیں مبتلا مسلم لیگ کے ایم پی اے ممتاز ججہ، چینی باشندہ اور چار خواتین انتقال کرگئیں،جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ایک سو بیس۔

لاہورکے جناح ہسپتال میں گزشتہ چھ روز سے داخل مسلم لیگ نون کے رکن صوبائی اسمبلی ممتاز ججہ ڈینگی کے ہاتھوں جان کی بازی ہار گئے۔ڈینگی وائرس کے باعث اُن کے پلیٹ لیٹس بہت کم ہوگئے تھے۔ ادھرگنگا رام ہسپتال میں تین روز سے زیر علاج چونگی امر سدھو کی رہائشی گلنازآج دم توڑ گئی۔ جبکہ میو ہسپتال میں ڈینگی فیور میں مبتلا تیس سالہ صائمہ فاروق اور وحیداں بی بی بھی جانبر نہ ہوسکیں، لاہور کے نجی ہسپتال میں داخل ثوبیہ بھی ڈینگی بخار کا شکار ہوئی ۔دوسری جانب کنگ ایڈورڈ کالج میں ڈینگی کے حوالے سے ڈیلی بریفنگ دیتے

لاہورمیں ڈینگی فیورمیں مبتلا مزید تین خواتین سیمت مسلم لیگ کے ایم پی اے ممتاز ججہ چل بسے، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ایک سو انیس۔

پنجاب میں میں گیارہ ہزار سے زائد افراد جان لیوا ڈینگی وائرس کا شکار ہیں جن میں سے زیادہ تر کا تعلق صوبائی دارالحکومت لاہور سے ہے۔ قاتل ڈینگی نے صوبے میں ایک سو انیس افراد کو ابدی نیند سلا دیا ہےجبکہ سیکڑوں پرموت کے سائے منڈلارہے ہیں۔ لاہورکے جناح ہسپتال میں پچھلے چھ روز سے داخل مسلم لیگ نون کے صوبائی اسمبلی کے رکن ممتاز ججہ ڈینگی کے ہاتھوں جان کی بازی ہار گئے، گنگا رام ہسپتال میں تین روز سے زیر علاج چونگی امر سدھو کی رہائشی گلنازآج دم توڑ گئی۔ جبکہ میو ہسپتال میں ڈینگی فیور میں مبتلا تیس سالہ

لاہورمیں ڈینگی فیورمیں مبتلا مزید دو خواتین چل بسیں صوبے بھرمیں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ایک سو سترہ ہوگئی ۔

پنجاب میں میں گیارہ ہزار سے زائد افراد جان لیوا ڈینگی وائرس کا شکار ہیں جن میں سے زیادہ تر کا تعلق صوبائی دارالحکومت لاہور سے ہے۔ قاتل ڈینگی نے صوبے میں ایک سو سترہ افراد کو ابدی نیند سلا دیا ہےجبکہ سیکڑوں پرموت کے سائے منڈلارہے ہیں۔ لاہورکے گنگا رام ہسپتال میں تین روز سے زیر علاج چونگی امر سدھو کی رہائشی گلنازآج دم توڑ گئی۔ جبکہ میو ہسپتال میں ڈینگی فیور میں مبتلا تیس سالہ صائمہ فاروق بھی جاں بر نہ ہوسکی۔ دوسری جانب لاہور کے ہسپتال مریضوں سے کھچا کھچ بھرے ہوئے ہیں اور بستروں کی کمی کے باعث لوگ

مزید نتائج