واشنگٹن (اے پی پی) امریکی صدر بارک اوباما نے مسلمانوں کے مذہبی تہوار عید الفطر کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ امریکہ لوگوں کے حقوق، ان کی عظمت اور مشرق وسطیٰ و شمالی افریقہ میں آزادی کے حصول کیلئے جدوجہد کرنے والوں کی حمایت جاری