لاہور (خصوصی رپورٹر) سابق گورنر پنجاب اور مسلم لیگ (ق) کے صدر میاں محمد اظہر نے کہا ہے کہ عوام بالخصوص مسلم لیگی کارکن ملک کی تین بڑی جماعتوں پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) اور مسلم لیگ (ق) سے مایوس ہو چکے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) اور مسلم لیگ (ق) ان لوگوں کے قبضے میں ہے جو پارٹیوں میں کسی