تازہ ترین:

ماہی: کے نتائج

ایف بی آر نے مالی سال کی پہلی سہ ماہی کا ریونیو ہدف پورا کر لیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے مالی سال کی پہلی سہ ماہی جولائی تا ستمبر کےلئے ریونیو ہدف کو پورا کر لیا ہے۔ ایف بی آر کے ترجمان کے مطابق تین ماہ میں 366 بلین روپے ریونیو جمع ہوا جبکہ ہدف 363 بلین روپے تھا۔ کسٹمز کی مدد میں 42 بلین جبکہ انکم ٹیکس‘ فیڈرل ایکسائز کی مد میں

سعودی پاک انشورنس نے دوسری سہ ماہی میں 61 لاکھ روپے کا منافع حاصل کر لیا: محمد انور

لاہور (پ ر) سعودی پاک انشورنس کمپنی کی عید ملن پارٹی کے موقع پر کمپنی کے چیئرمین محمد انور نے کہا کہ کمپنی نے دوسری سہ ماہی میں کافی بہتر کارکردگی پیش کی ہے۔ گذشتہ سال کے 74 لاکھ روپے کے نقصان کے برعکس 61 لاکھ روپے کا منافع حاصل کیا ہے جو کہ خوش آئند بات ہے۔ اس موقع پر میاں

پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت 14 بھارتی ماہی گیر رہا کردئیے

کراچی (آئی این پی) پاکستان نے وزراءخارجہ مذاکرات کے ایک روز بعد جمعرات کو جذبہ خیر سگالی کے تحت 14 بھارتی ماہی گیروں کو ملیر جیل سے رہا کردیا۔ جیل ذرائع کے مطابق رہا کئے جانےوالے بھارتی ماہی گیر غیر قانونی طور پر پاکستانی سمندر حدود میں داخل ہوئے تھے جن کو گرفتار کیا گیا

مزید نتائج