ماہرین: کے نتائج

ماہرین کا کہنا ہے کہ انار کا جوس پینے سےموٹاپے سمیت مختلف بیماریوں سے نجات ممکن ہے۔

اسکاٹ لینڈ کے ایک تحقیقاتی ادارے میں کی جانے والی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ انار کا جوس پینے سے پیٹ کے گرد جمع ہونے والی چربی کا خاتمہ ہوتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ انار کے جوس میں پائے جانے والے قدرتی اجزا موٹاپے کا باعث بننے والے خلیات کا خاتمہ کر کے چربی پگھلانے میں اہم کردارادا کرتے ہیں۔انار کا استعمال لو بلڈ پریشر،دل کے مریض اورگردے کے امراض میں مبتلا افراد کے لئے بھی انتہائی مفید ہے۔

اصل معاملہ آل پارٹیز کانفرنس کے فیصلوں پر عملدرآمد ہے: آئینی و قانونی ماہرین

کراچی (سالک مجید/ وقائع نگار) آئینی اور قانونی ماہرین نے آل پارٹیز کانفرنس کو جزوی طور پر کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کامیابی عملدرآمد سے مشروط ہے۔ نوائے وقت سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی‘ جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد اور سابق وفاقی وزیر قانون

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر بھارت سے تجارت خسارے کا سودا ہے: اقتصادی ماہرین، سیاسی و دینی رہنما

لاہور (کامرس رپورٹر+ نیوز رپورٹر) اقتصادی ماہرین اور تاجر برادری، سیاسی و دینی رہنماﺅں نے پاکستان کا بھارت سے تجارت کا حجم دو گنا کئے جانے کے اتفاق پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر بھارت سے تجارت پاکستان کیلئے خسارے کا سودا ہوگا۔ گزشتہ

مزید نتائج