واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹائن لیگارڈ نے چینی ماہر اقتصادیات زواس زومن کو ادارے کا نیا نائب ایم ڈی اور امریکی ڈیوڈ لپٹن کو جون لپسکی کی جگہ اول نائب ایم ڈی لگانے کی تجویز دی ہے۔ زومن 6 ماہ ورلڈبنک کے ساتھ بھی کام کر