ماہ: کے نتائج

رائے ونڈ روڈ تزئین و آرائش کے 2 ماہ بعد ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار

لاہور(سٹاف رپورٹر) رائے ونڈ روڈ تزئین و آرائش کے دو ماہ بعد ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا۔ ڈی سی او کی ہدایت پر ٹھوکر نیاز بیگ سے کچی کوٹھی تک سڑک کا پیچ ورک کر کے تمام گڑھوں کو بھر دیا گیا تھا مگر حالیہ بارشوں کے بعد اس سڑک پر بڑے بڑے گڑھے پیدا ہو چکے ہیںجس کی وجہ سے اس مصروف سڑک

سیلاب متاثرین کو امداد نہ ملی تو آئندہ ماہ ریلیف آپریشن بند ہوجائیگا: اقوام متحدہ

اسلام آباد (ثناءنیوز) اقوام متحدہ نے عالمی برادری کو خبردار کیا ہے کہ اگر پاکستان میں سیلاب متاثرین کو امداد نہ ملی تو آئندہ ماہ اقوام متحدہ کا ریلیف آپریشن بند ہوسکتا ہے۔ سندھ میں سیلاب زدگان کی امداد کیلئے وسائل تیزی سے ختم ہوتے جارہے ہیں اور بڑی تعداد متاثرین کو

3 ماہ کے دوران چینی فوج 50 مرتبہ بھارتی حدود میں داخل ہوئی: بھارتی رپورٹ

سرینگر (آن لائن) بھارتی وزارت خارجہ کو پیش کی گئی ایک خفیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چینی فوج لداخ اور ارونا چل پردیش میں 50 مرتبہ بھارتی حدود میں داخل ہوئی۔ مقبوضہ کشمیر کی ایک اخبار کے مطابق خفیہ رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ پیپلزلبریشن آرمی کے اہلکار

مزید نتائج