لاہور( خبرنگار خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبائی وزراءسے کہا ہے کہ وہ اپنے اپنے محکموں میں غیر ترقیاتی اخراجات میں کمی کیلئے مزید اقدامات کریں تاکہ خزانے کا ایک ایک پیسہ بچا کر سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے کام پر صرف کیا جا سکے۔ سیلاب نے قوم کو جگا دیا ہے