اڑیسہ (ثناءنیوز ) بھارت میں ماو¿نواز علیحدگی پسندوں نے بدھ سے ایک ہفتے پر مشتمل احتجاجی مہم شروع کر دی ۔ماو نواز علیحدگی پسندوں نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف 23 جون سے 29 جون تک احتجاج کا اعلان کیا ہے۔اس دوران مختلف شہروں سے احتجاجی جلسے اور ریلیاں نکالی جائیں گی ۔دوسری جانب