مانیٹرنگ: کے نتائج

ڈرو ن حملوں پر امریکی محکمہ خارجہ اور سی آئی اے میں اختلافات ہیں:کنفلکٹ مانیٹرنگ سینٹر

واشنگٹن (این این آئی)کنفلکٹ مانیٹرنگ سینٹر نے اپنی رپورٹ میں تصدیق کی ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ اور سی آئی اے کے درمیان ڈرون حملے کرنے کے اوقات کے معاملے پر اختلافات پائے جاتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کئی مواقع پر پاکستانی حدود میں ڈرون حملے روکنے کی

پاکستان اور چین کا دفاعی تعاون، مانیٹرنگ کیلئے بھارت اوراسرائیل کا مشترکہ نیٹ ورک قائم

لندن( تحقیقاتی رپورٹر/ خالد ایچ لودھی) امریکہ بھارت کو افغانستان اور خاص طورپر اس خطے میں بالادستی دلوانے میں جو کردارادا کر رہا ہے اس سلسلے میں اسرائیل سے بھارت کو ڈرون طیاروں میں استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی کی فراہمی کیلئے اسرائیل اور بھارت کے فوجی مشیروں کے مابین اہم

وزیراعلی پنجاب نےصوبے کے تمام کمشنرز کو ملاوٹ کے خاتمے اور اشیائےضروریہ کی قیمتوں کی مانیٹرنگ کی ہدایت کی ۔

شہبازشریف نے یہ ہدایت ایوان وزیراعلی میں منعقدہ اعلی سطحی اجلاس میں دی،وزیراعلی کا کہنا تھا کہ عوام کومناسب نرخوں پراشیائےصرف کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے لہذا انتظامیہ اس سلسلہ میں فوری اقدامات کرے، انہوں نے کہا کہ تمام کمشنرز ملاوٹ کے خاتمے اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے استحکام کے لئے کئے جانے والے اقدامات کی ازخود مانیٹرنگ کریں

مزید نتائج