مانگ: کے نتائج

تونسہ پاور پراجیکٹ، چینی کمپنی نے وفاقی حکومت سے گارنٹی مانگ لی

لاہور (سپیشل رپورٹر) تونسہ پاور پراجیکٹ سے 120 میگا واٹ بجلی کی پیداوار کے لئے چینی کمپنی نے وفاقی حکومت کی گارنٹی طلب کر لی۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے تونسہ پاور پراجیکٹ شروع کر نے کا اعلان کیا تھا اس کے لئے چین کی واٹر اینڈالیکٹر ک کارپویشن نے اس کی فزیبلٹی سٹڈی کرنے

مقبوضہ کشمیر: 1400 خواتین سے جنسی درندگی کا انکشاف ‘ عمر عبداللہ نے معافی مانگ لی

سرینگر (ایجنسیاں) مقبوضہ کشمیر میں 5 برسوں کے دوران 1400 خواتین کو جنسی درندگی کا نشانہ بنایا گیا‘ یہ اعتراف کٹھ پتلی اسمبلی میں حکومت کی طرف سے پیش کی گئی فہرست میں کیا گیا۔ محبوبہ مفتی کی جماعت پی ڈی پی کے زبردست احتجاج پر کٹھ پتلی وزیراعلی نے اسمبلی میں متاثرہ خواتین اور

پاکستان کے خلاف سیریز‘ بھارتی کرکٹ بورڈ نے حکومت سے اجازت مانگ لی

لاہور (آئی اےن پی) پاکستان کے خلاف کرکٹ سیریز کھیلنے کے لئے بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے اپنے حکومت سے اجازت مانگ لی ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک اعلی افسر کے مطابق بھارتی حکومت نے اگر اجازت دی تو روایتی حریفوں کے درمیان کرکٹ سیریز آئندہ سال متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی

مزید نتائج