کراچی سٹاک مارکیٹ رواں ہفتے سیاسی کشمکش کا شکار ہوگئی، ایم کیوایم اورپیپلزپارٹی کے درمیان سیاسی کشیدگی اور امن وامان کی ناقص صورت حال نے سرمایہ کاروں کو مارکیٹ سے سائیڈ لائن رکھااور کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس پینتالیس پوائنٹس اضافے کے بعد بارہ ہزارپینتالیس پوائنٹس پربند ہوا جبکہ رواں ہفتے اوسط کاروباری حجم چالیس فیصد کم ہو کر آٹھ کروڑ اسی لاکھ شیئرزرہا۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں پندرہ فیصد فلڈ سرچارج، ڈیڑھ فیصد سپیشل ایکسائز ڈیوٹی اور بجلی کے نرخ میں دو فیصد