مانتا: کے نتائج

طالبہ سے زیادتی کے مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے‘ زرداری کو صدر نہیں مانتا‘ لوٹ مار کے اس بادشاہ نے لوڈشیڈنگ میں بے پناہ اضافہ کر دیا : شہباز شریف

شاہ کوٹ + ننکانہ صاحب (نامہ نگار) وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی طالبہ صبا رائے کے گھر نواحی گاﺅں کوٹلہ کاہلواں چک 44 پہنچ گئے متاثرہ لڑکی اور اس کے خاندان کو مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہوئے ملزموں کو ان کے منطقی انجام تک پہنچانے کی ہرممکن

ایبٹ آباد آپریشن پر دو روز میں کمشن بنایا جائیگا‘ نیول بیس حملہ ناکامی نہیں کوتاہی ہے‘ مانتا ہوں حملہ آوروں کو اندر سے مدد ملی : وزیر داخلہ

لاہور + نارووال + بدوملہی (ریڈیو نیوز + وقت نیوز + نامہ نگاران) وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ نیول بیس سانحہ میں جاں بحق ہونے والوں نے قومی اثاثے بچانے کیلئے قربانی دی حملہ آوروں نے مغربی لباس پہن رکھا تھا مہران بیس کے تمام شہدا کیلئے تمغہ بسالت کی سفارش کی ہے۔ یہ

نیب کو نہیں مانتا : بابر اعوان ۔۔۔ حارث ملز سے ایک لاکھ ڈالر اور 30 لاکھ روپے فیس لی : شریف پیرزادہ

لاہور/ اسلام آباد (نمائندہ خصوصی+ آن لائن+ ریڈیو نیوز) نیب نے پنجاب بنک فراڈ کیس کے ملزموں سے فیس کے نام پر کروڑوں روپے رشوت وصول کرنے والے وکلا اور بیورو کریٹس سے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دیا تاہم سمن جاری ہونے کے باوجود کوئی بھی قانون دان شامل تفتیش نہ ہوا۔ وفاقی وزیر

مزید نتائج