مان: کے نتائج

غلطیاں کی ہیں تو مان لینی چاہئیں....جمہوری حکومت کیوں نہیں بتاتی‘ امریکہ سے کیا لین دین ہے : نوازشریف

اسلام آباد ( وقائع نگار خصوصی + وقت نیوز + اے پی اے) مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا دفاع ہمارے ایمان کا حصہ ہے‘ حکومت اپنی ترجیحات کے لئے جمہوریت کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ دنیا ہمارے م¶قف کو شک کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ دہشت

کرپشن کے خلاف مہم: بھارتی حکومت نے تمام شرائط مان لیں‘انا ہزارے آج بھوک ہڑتال ختم کر دےنگے

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک + ایجنسیاں) بھارتی حکومت نے کرپشن کے خلاف مہم کے بانی و سماجی رہنما انا ہزارے کی تمام شرائط مان لی ہےں جبکہ اناہزارے کی دہلی کے رام لےلا مےدان مےں 12روز سے جاری بھوک ہڑتال سے صحت مسلسل خراب ہو رہی ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق وزیر خزانہ پرناب مکھرجی نے

امریکہ بے نظیربھٹوکی سیکورٹی کی درخواست مان لیتا تو ان کی جان بچائی جاسکتی تھی۔وکی لیکس

بھارتی میڈیا کے مطابق بے نظیربھٹو نے مرنے سے دو ماہ پہلے امریکہ کو اپنے سکیورٹی تحفظات سے آگاہ کیا تھا۔ ایک رپورٹ کے مطابق بے نظیر نے امریکی سفیر کو ایک تحریری درخواست دی تھی کہ وہ ان کی ذاتی سکیورٹی کو یقینی بنائے کیوں کہ ان کی زندگی کو خطرہ ہے۔ کیبلز نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی حکومت نے ان کی اس درخواست کی طرف سے پہلوتہی برتی اور سمجھا کہ بے نظیرکومشرف حکومت کے ساتھ کام کرتے رہنا چاہیے۔ بے نظیربھٹو کو ستائیس دسمبر دوہزارسات کو راولپنڈی میں ایک جلسہ میں خطاب کے بعد واپس جاتے ہوئے قتل کر دیا گیا

مزید نتائج