مالیت: کے نتائج

حکومت کا آئندہ سال کے دوران 5، 10 اور 20 روپے مالیت کے تین نئے سکے متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے پی پی) حکومت نے آئندہ سال کے دوران 5، 10 اور 20 روپے مالیت کے تین نئے سکے متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق رواں سال 31 دسمبر کے بعد 5 روپے مالیت کا کرنسی نوٹ بند کر دیا جائے گا اور پہلے مرحلے میں 5 روپے مالیت کا نیا سکہ متعارف کرایا جائے گا۔ بعدازاں

کر اچی اسٹاک مارکیٹ میں رواں کاروباری ہفتے کےدوران تیزی رہی اور مارکیٹ سرمایہ کی مالیت میں چوالیس ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

رواں کاروباری ہفتے کے دوران کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا۔ پانچ میں سے تین کاروباری سیشن کے دوران زبردست تیزی جب کہ آخری دو سیشن میں عالمی اسٹاک مارکیٹوں کے دباؤ کے سبب کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بھی پریشر رہا۔ کاروباری ہفتے کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس میں مجموعی طور پر دو سو ترپن پوانٹس اضافہ ہوااور انڈیکس گیارہ ہزار چھ سو سات پوائنٹس پر بند ہوا۔اس ہفتے کل پینتیس کروڑ پچانوے لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوااور اوسط یومیہ کاروباری حجم پینتالیس فیصداضافے سے سات کروڑانیس لاکھ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں رواں کاروباری ہفتے کے دوران بھی محدود مندی رہی اور مارکیٹ میں سرمائے کی مالیت تین ارب نو کروڑروپے کم ہوگئی۔

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوران پانچ میں سے چار روز کاروبار ہوا ۔عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں اتارچڑھاؤ اور کراچی کے حالات نے اس ہفتے بھی سرمایہ کاروں کو محتاط رکھا۔ رواں ہفتے کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس بائیس پوانٹس اضافہ کے ساتھ دس ہزار نو سو دو پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری ہفتے کے دوران کل چودہ کروڑ انتیس لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوااور اوسط یومیہ کاروباری حجم دو فیصدکمی سے صرف تین کروڑ ستاون لاکھ شیئرز ریکارڈ کیا گیا۔غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے اس ہفتے نو لاکھ اٹھاسی ہزار

مزید نتائج