مالک: کے نتائج

جوڑواں بھائيوں ونکلوسس برادران نے فیس بک اور اس کے مالک ذکر برگ کے خلاف پھر سے اپنی قانونی لڑائی شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فیس بک اور دونوں بھائیوں کے درمیان کا یہ تنازعہ کافی پرانا ہے۔ دونوں بھائیوں کا کہنا ہے کہ ذکربرگ نے فیس بک کی سائٹ بنانے کے لیے ان کے آئیڈیا کی چوری کی تھی۔اس حوالے سے ’دی سوشل نیٹ ورک' کے نام سے ایک فلم بھی بنی ہے جس میں خاص طور پر اسی تنازع پر روشنی ڈالی گئی ہے۔اس حوالے سے ایک مقدمہ کی سماعت کے بعد دو ہزار آٹھ میں تنازع اس وقت حل ہوگيا تھا جب فریقین نے ایک رقم کی ادائیگي پر اتفاق کیا تھا۔ یہ رقم تقریباً ساڑھے چھ کروڑ ڈالر تھی۔جمعرات کو اس حوالے سے جو نیا مقدمہ دائرکیا گيا ہے اس میں دونوں بھائیوں

ڈسکہ کی رائس ملز کے مالک نے بینک کے پاس رہن چاول ملی بھگت سے بیچ دئیے

لاہور (کامرس رپورٹر) ڈسکہ میں ایک رائس ملز کے مالک نے مبینہ طور پر مقامی بینک کے پاس رہن رکھی 2250 بوری چاول ملی بھگت سے فروخت کردئیے جس کیخلاف متعلقہ بینک کی جانب سے متعین کمپنی نے تھانہ سترہ سیالکوٹ میں ایف آئی آر درج کرا دی ہے لیکن پولیس کی جانب سے ابھی تک کوئی ایکشن نہیں

موٹر سائیکل پر آنیوالے جہازوں کے مالک بن گئے انکا احتساب نہیں ہوا....بھٹو کیس کا دوبارہ جائزہ‘ زرداری کل لاہور ہائیکورٹ میں ریفرنس دائر کرینگے : بابر اعوان

لاہور (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین صدر آصف علی زرداری آئین کے آرٹیکل 186کے تحت لاہور ہائیکورٹ میں بھٹو کیس کا دوبارہ جائزہ لینے کے لئے کل ریفرنس دائر کریں گے۔ آج عدلیہ سرگرم ہے اور جس طرح نواز شریف

مزید نتائج