مال: کے نتائج

پنجاب بھر کے 4 ہزار پٹوار خانوں میں ٹاﺅٹ مافیا کا راج ، باعث باعزت شہری محکمہ ریونیو (مال) میں خوار

لاہور (سروے: ندیم بسرا) اعلیٰ حکام کی چشم پوشی اور منظم مافیا کے گٹھ جوڑ کے باعث باعزت شہری محکمہ بورڈ آف ریونیو (مال) میں خوار ہو کر رہ گئے۔ زمین مالکان قبضہ گروپوں، پٹواریوں، سب رجسٹرار، رجسٹرار، تحصیلداروں کے ہاتھوں تنگ آکر عدالتوں کا دروازہ کھٹکھٹانے پر مجبور ہوگئے۔

مسلسل خسارے کے باعث مال بردار ”گل ٹرین“ کی نجکاری کا فیصلہ

لاہور (سٹاف رپورٹر) پاکستان ریلوے نے پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان چلنے والی مال بردار ”گل ٹرین“ کے مسلسل خسارے میں جانے کے باعث اب اس کی نجکاری کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور چیمبر انتخابات: آزاد گروپ کے وفد کا مال روڈ و دیگر مارکیٹوں کا دورہ

لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور ایوان صنعت تجارت کے سالانہ انتخابات میں حصہ لینے والے آزاد گروپ کے وفد نے راجہ حسن اختر کی قیادت میں مال روڈ‘ ہال روڈ‘ بیڈن روڈ اور اس سے ملحقہ مارکیٹوں کا دورہ کیا اس موقع پر سینئر نائب چیئرمین محمد یاسین‘ جنرل سیکرٹری میاں شبیر احمد اور دیگر

مزید نتائج