مافیا: کے نتائج

پنجاب بھر کے 4 ہزار پٹوار خانوں میں ٹاﺅٹ مافیا کا راج ، باعث باعزت شہری محکمہ ریونیو (مال) میں خوار

لاہور (سروے: ندیم بسرا) اعلیٰ حکام کی چشم پوشی اور منظم مافیا کے گٹھ جوڑ کے باعث باعزت شہری محکمہ بورڈ آف ریونیو (مال) میں خوار ہو کر رہ گئے۔ زمین مالکان قبضہ گروپوں، پٹواریوں، سب رجسٹرار، رجسٹرار، تحصیلداروں کے ہاتھوں تنگ آکر عدالتوں کا دروازہ کھٹکھٹانے پر مجبور ہوگئے۔

لیگل سیل کی ملی بھگت، ریلوے کی اربوں روپے کی زمین قبضہ مافیا نے ہتھیالی

لاہور (فرخ بصیر سے) ریلوے کی اربوں روپے کی اراضی کو قبضہ مافیا نے شیر مادر سمجھ کے ہضم کرنا شروع کردیا۔ ریلوے کے لیگل سیل نے قبضہ مافیا کے گرد قانونی شکنجہ کسنے کی بجائے اس سے ملی بھگت کر لی جس پر قومی اسمبلی کی سب کمیٹی برائے لیگل اینڈ لینڈ افیئرز کی کنوینر نسیم چودھری نے

کھیل کے میدانوں سے قبضہ مافیا کو ختم کرنے کیلئے قانون پاس کرائیں گے : حمزہ شہباز

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پنجاب میں کھیلوں کے فروغ اور سپورٹس گراwنڈ کے قیام کے لئے اسمبلی سے بل پاس کرایا جائے گا تاکہ یہ سلسلہ آنے والی کوئی بھی حکومت جاری رکھ سکے۔ یہ بات رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے گذشتہ روز لاہور میں کھیلوں کے میدانوں کو اپنایئے کے حوالے سے منعقدہ

مزید نتائج