ماریا: کے نتائج

یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اینڈی روڈک اور ماریا شراپوا نے اپنے میچ جیت لئے، اینڈی مرے اورجوآن مارٹن، خواتین کی عالمی نمبردو ویرا زوناویرا اپنے میچ جیت کراگلے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔

نیویارک میں کھیلےجارہےیوایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مقابلوں میں روسی ٹینس سٹارماریا شراپوا بیلاروس کی کھلاڑی کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی ہیں جہاں ان کا مقابلہ اٹلی کی فلاویا پینیتا سے ہوگا۔ ادھرسابق چیمپئن امریکی کھلاڑی اینڈی روڈک نے ہم وطن کھلاڑی مائیکل رسل کوسخت مقابلے کے بعد چھ دو، چھ چار، چارچھ، اورسات پانچ سے شکست دی۔ عالمی نمبر چارٹینس سٹاراینڈی مرے کا مقابلہ بھارتی کھلاڑی سمدیو دیو ورمن کے ساتھ ہوا جو انہوں نے بآسانی جیت لیا۔ دوہزارنو کے چیمپئن ارجنٹائن کے

ومبلڈن ٹینس : پیٹرا اور ماریا شراپوا ویمنز سنگل کے فائنل میں پہنچ گئیں

لندن (اے ایف پی) ومبلڈن اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں چیک ریپبلک کی پیٹرا کوسیٹونا نے بیلاروس کی وکٹوریا اذارنیکا اور روس کی ماریا شراپوا نے جرمنی کی سبائن لسکی کو شکست دیدی۔ ویمنز سنگل مقابلوں میں پیٹرا نے وکٹوریا کو 3-6, 6-1 اور 6-2 سے شکست دی۔ پیٹرا اور ماریہ شراپوا

رافیل نڈال اور ماریا شراپوا روم ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

روم (اے ایف پی + سپورٹس ڈیسک ) عالمی ٹینس سٹار سپین کے رافیل نڈال فرانس کے رچرڈ گیسکوئے کو سیمی فائنل ہرا کر روم ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ انہوں نے سولہویں سیڈ رچرڈ کو 7-5 اور 6-1 سے شکست دی۔ یاد رہے کہ رافیل نڈال کو گزشتہ ہفتے بخار بھی تھا لیکن انہوں نے

مزید نتائج