تازہ ترین:

مارکیٹ: کے نتائج

اوپن مارکیٹ کرنسی ریٹ

کرنسی قیمت خرید قیمت فروخت امریکی ڈالر 88.00 88.50برطانوی پاﺅنڈ 138.80 140.30یورو 119.80 122.50کویتی دینار 308.10 309.40سعودی ریال 23.60 23.85اماراتی درہم 24.24 24.50کینیڈین ڈالر 86.50 88.50آسٹریلین ڈالر 86.00 88.00

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں چار ڈالر اضافے کے باوجود پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید تین سو روپے کمی ہوگئی۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت میں گزشتہ کئی روز سے نمایاں کمی دیکھی جارہی ہے اورعالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت چار ڈالربڑھ کرسولہ سو چھبیس ڈالر ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میںاضافے کے باوجود پاکستان میں فی تولہ سونا تین سوروپے کم ہو کر پچپن ہزار ایک سو روپےاور دس گرام سونے کے دام دو سو ستاون روپے کمی کے بعد سینتالیس ہزار دو سو اٹھائیس روپے ہوگئے ہیں۔

کر اچی اسٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے تیزیرہی، انڈیکس گیارہ ہزار سات سو پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ستمبر کے آخری ہفتے کے دوران تیزی رہی اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس ایک سو پچپن پوانٹس اضافہ کے بعد گیارہ ہزار سات سو باسٹھ پوائنٹس پر بند ہوا۔رواں ہفتے اکتالیس کروڑ اکسٹھ لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوااور اوسط یومیہ کاروباری حجم سولہ فیصداضافہ کے ساتھ اٹھ کروڑ بتیس لاکھ شیئرزرہا۔رواں ہفتے مارکیٹ میں سرمایہ کی مالیت میں چار ارب چھتیس کروڑ روپے کا اضافہ ہوا جبکہ غیر ملکی سرمایہ کار محتاط اور مقامی مالیاتی ادارے متحرک نظر آئے۔ کاروباری ہفتے کے دوران غیر ملکی سرمایہ

مزید نتائج