ماحول: کے نتائج

بڑھتی کشیدگی‘ الزامات کے ماحول میں امریکی سنٹرل کمان کے سربراہ اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (جاوید صدیق) پاکستان اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور الزامات کے ماحول میں امریکی سنٹرل کمان کے سربراہ جنرل جیمز این مالٹس رات گئے اسلام آباد پہنچ گے۔ نوائے وقت کو معتبر سفارتی ذرائع نے بتایا کہ وہ جنرل اشفاق پرویز کیانی‘ آئی ایس آئی کے سربراہ‘

ٹیم اور ڈریسنگ روم کا ماحول اچھا ہو تو واپس آسکتا ہوں: شاہد آفریدی

کراچی (نیٹ نیوز) پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ کبھی بھی کرسی کے خواہش مند نہیں رہے، ڈریسنگ روم اور ٹیم کا ماحول اچھا ہو تو وہ ٹیم میں واپس آسکتے ہیں۔ اپنی رہائش گاہ پر صوبائی وزیر کھیل سندھ حلیم عادل شیخ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

سائنس فکشن اور انیسویں صدی کے ماحول پر بنائی گئی فلم کاؤ بوائز اینڈ ایلینزرواں ہفتے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

کاؤ بوائز ایند ایلینز میں ہالی وڈ باکس آفس کے دو معروف اداکار ہیریسن فورڈ اور ڈینئیل کریگ اکھٹے جلوہ گر ہورہے ہیں۔ سائنس فکشن اور مغربی طرز کی اس فلم کے ڈائریکٹر جان فیوریو ہیں جس میں اٹھارہ سو پچھہتر کا ماحول دکھایا گیا ہے ۔ فلم میں اداکار ڈینئیل کریگ کاؤ بوائے کا کردار ادا کررہے ہیں جو ایک قصبے میں آنے والے اجنبی ہیں ۔اسی دوران قصبے پر کچھ بلائیں حملہ کردیتی ہیں جن پر وہ اپنی پر اسرار قوتوں کے ذریعے قابو پاتے ہیں ۔ معروف اداکار ہیریسن فورڈ کا کہنا ہے کہ فلم کا اسکرپٹ اتنا جان دارتھاکہ وہ کام

مزید نتائج