مائیکل: کے نتائج

مائیکل جیکسن کیس کی سماعت، ڈاکٹر نے پوری بات نہیں بتائی تھی : اہلکار ایمرجنسی ٹیم

نیویارک (بی بی سی ڈاٹ کام) گلوکار مائیکل جیکسن کے ڈاکٹر کے خلاف قتل خطا کے مقدمے میں ایمرجنسی ٹیم کے اہلکار نے عدالت کو بتایا ہے کہ ڈاکٹر مرے نے ان کو جیکسن کی حالت کے بارے میں پوری معلومات نہیں فراہم کی تھیں۔

مائیکل جیکسن کیس میں گواہوں کے بیانات قلمبند

لاس اینجلس (اے پی اے) پاپ گلوکاری کے بے تاج بادشاہ مائیکل جیکسن کی پراسرار موت پر ان کے ذاتی ڈاکٹر کانریڈ مرے کیخلاف کیس کی سماعت دوسرے روز بھی جاری ہے۔ لاس اینجلس کی سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوسرے روز بھی گواہوں کے بیانات قلمبند کئے گئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے

ڈاکٹر مرے نے ایمبولینس بلانے کے بجائے انہیں فون پر ایک کریم کے بارے میں استفسار کیا تاکہ اسے چھپایا جا سکے۔ مائیکل جیکسن کا پی اے

لاس اینجلس کی سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران مائیکل ولیمز نے کہا کہ ڈاکٹر مرے مائیکل جیکسن کی موت کے بعد ان کے گھر جانا چاہتے تھے تاکہ ایک خاص کریم تلاش کریں جو آنجہانی استعمال کرتے تھے۔ ولیمز کے مطابق ڈاکٹر مرے نے ہسپتال میں ان سے کریم کے بارے میں بات چیت کی اور انہیں کہا کہ وہ یا کوئی اور شخص انہیں گھر لے چلے تاکہ لوگوں کو اس کریم کے بارے علم نہ ہو۔ جبکہ لائیو شوز منعقد کرنیوالی تنظیم اے ای جی لائیو آرگنائزیشن کے معاون کو چیف ایگزیکٹیو پال گونگ وئیرنےعدالت کو بتایا کہ دو سال پہلے آنجہانی

مزید نتائج