مائیکرو: کے نتائج

امریکی اخبار کے مطابق سی آئی اے نے مائیکرو ڈرونز اور جدید روبوٹ کا تجربہ شروع کردیا،مستقبل کی جنگیں خودکار ڈرونز اور روبوٹ لڑینگے۔

امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ کےمطابق سی آئی اے کے نئےمنصوبے کے تحت ڈرونز خود ٹارگٹ کو تلاش کرکے دشمن کی نشاندہی کے بعد اسے نشانہ بنائیں گے۔ حال ہی میں دو خودکار ڈرونز کا کامیاب تجربہ بھی کیا گیاہے۔ اخبار کے مطابق مستقبل کی جنگوں میں خودکاروں ڈرونز دشمن کو نشانہ بنائیں گے۔ مائیکرو روبوٹ سرنگوں میں جائیں گے۔ اور موبائل مشینیں علاقوں کو صاف کرینگی اور مطلوبہ چیزوں کو اٹھائیں گی۔ قانونی ماہرین کا کہناہے کہ اس قسم کی ٹیکنالوجی استمال کرنے سےمعاملہ عالمی عدالت تک جا سکتا ہے۔ خاص طور پر پاکستان،

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مائیکرو سافٹ صوبے میں جدید سہولتوں سے آراستہ آئی ،ٹی پارک کے قیام کیلئے تکنیکی معاونت فراہم کرے ۔

ایوان وزیراعلی میں مائیکروسافٹ کے نمائندے جیفری ایوینا سے ملاقات کے دوران محمد شہباز شریف نے کہا کہ ملک کی ترقی کیلئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بین الاقوامی کمپنیوں کے اشتراک سے پنجاب کے سکولوں میں آئی۔ٹی لیبز قائم کردی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مائیکروسافٹ کمپنی طلبا و طالبات اور سرکاری افسران کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حوالے سے مفت تربیت کا اہتمام کرے گی ۔ اس موقع پر مائیکروسافٹ کے نمائندے نے پنجاب میں آئی۔ٹی کے فروغ سے

سٹیٹ بینک مائیکرو فنانس کیلئے نئی حکمت عملی وضع کر رہا ہے: یاسین انور

کراچی (ثناءنیوز) سٹیٹ بینک کے قائم مقام گورنریاسین انور نے کہا ہے کہ مرکزی بینک مائیکرو فنانس سے متعلق ایک نئی حکمت عملی وضع کر رہا ہے، جس میں مالیاتی خدمات کی فراہمی کا دائرہ وسیع کرنے پرتوجہ مرکوز کی گئی ہے۔ اس حکمت عملی سے مائیکرو فنانس سیکٹر ابھرتے ہوئے چیلنجز کا

مزید نتائج