مائی: کے نتائج

مختاراں مائی علاقے کی ریمنڈ ڈیوس بن چکی ہیں: جمشید دستی

لاہور (خصوصی رپورٹ) پیپلزپارٹی کے مظفر گڑھ سے ایم این اے جمشید احمد دستی نے کہا ہے کہ مختاراں مائی کے ساتھ زیادتی کا دعویٰ جھوٹا تھا، این جی اوز نے مفادات کیلئے معاملے کو اچھالا، خصوصی گفتگو میں جمشید دستی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو انصاف پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہاکہ مغرب

میری زندگی کو خطرہ بڑھ گیا‘ حکومت نے کیس پر نظرثانی اپیل کے لئے کوئی قدم نہیں اٹھایا: مختاراں مائی

ملتان + کراچی (ریڈیو مانیٹرنگ + نامہ نگار) مختاراں مائی نے کہا ہے کہ میرے کیس کے ملزم رہا ہو گئے‘ میری‘ میرے گھر والوں اور تنظیم میں کام کرنے والوں کی سکیورٹی کے کوئی انتظامات نہیں کئے گئے۔ وہ نجی ٹی وی سے بات چیت کر رہی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ میری زندگی کو خطرہ بڑھ گیا ہے۔

مختاراں مائی کیس کے 13ملزم سینٹرل جیل ملتان سے رہا

ملتان (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ کے حکم پر ”مختاراں مائی زیادتی کیس“ کے 13 ملزموں کو گزشتہ روز سینٹرل جیل ملتان سے رہا کر دیا گیا ہے، رہا ہونے والوں میں حافظ اللہ دتہ، خلیل احمد، نذر حسین، قاسم، فیض محمد، محمد فیض، غلام فرید، اللہ دتہ، رسول بخش، محمد رمضان، حضور بخش، محمد

مزید نتائج