م: کے نتائج

نوازشریف کا زرداری کے لئے گلدستہ صحتیابی کی دعا م ،جسٹس (ر) اعجاز نثار کے گھر گئے‘ والد کی وفات پر تعزیت

اسلام آباد + لاہور (سپیشل رپورٹ + خبر نگار) مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نوازشریف نے صدر زرداری کے لئے گلدستہ اور صحت یابی کا دعائیہ پیغام لندن میں صدر زرداری کو بھیجا گیا۔ ایوان صدر کے ذرائع کے مطابق نوازشریف کی طرف سے گلدستہ اور صحت یابی کا دعائیہ پیغام صدر کو لندن میں موصول ہو

ناروے: مےری تنظےم کے دو مزےد گروپ سرگر م ہیں‘ دہشتگرد آندرے کا عدالت مےں بےان

اوسلو / نیویارک / واشنگٹن (نیوز ایجنسیاں / نمائندہ خصوصی) ناروے میں بم دھماکے اور فائرنگ میں 93 افراد کی ہلاکت کے ملزم عیسائی شدت پسند آندرے بیرنگ بریوک کو گزشتہ روز اوسلو کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ سماعت بند کمرے میں ہو ئی۔عدالت نے ملزم کو 8ہفتوں کے رےمانڈ پر پولےس کے

اردو کی ترقی اور ترویج کے سلسلہ میں یوم پاکستان مشاعرہ کا اہتما م

ریاض نامہ ۔۔۔ گل محمد بھٹہ پاکستان تھینکر فورم الریاض نے اپنے قیام کے بعد ہمیشہ سے ہی اس بات کی کوشش کی ہے کہ وطن عزیز پاکستان کو درپیش مسائل پر پاکستان کے دانشوروں کو اس پلیٹ فارم پردعوت دے کر ایسی سفارشات کو مرتب کرنے کی کوشش کرے جس سے پاکستان کی قیادت کو رہنمائی حاصل

مزید نتائج