لےلی: کے نتائج

لاہور میں بے قابو ڈینگی نے مزید سات افراد کی جان لےلی، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد اڑسٹھ ہوگئی

لاہور کے مختلف نجی اور سرکاری ہسپتالوں میں جمعرات کے روز سات لوگوں کوڈینگی مچھر نے اپنے ڈنگ سے ابدی نیند سلا دیا۔ جنرل ہسپتال میں ڈینگی فیور میں مبتلا تین افراد پینسٹھ سالہ بوٹا مسیح، پینتیس سالہ کنول اور چونسٹھ سالہ محمد حسین ہلاک ہوگئے۔ گنگارام ہسپتال میں راج گڑھ کا رہائشی سینتیس سالہ زاہد اورآؤٹ فال روڈ کا پچپن سالہ محمد سلیم چل بسے۔سروسز ہسپتال میں ڈینگی فیور میں مبتلا سترہ سالہ نوجوان محمد صادق دم توڑ گیا جبکہ میو ہسپتال میں تین روز سے زیرعلاج تیس سالہ نسرین بھی جانبر نہ ہوسکی۔ آج مزید

ڈیڑھ سال قبل لاپتہ ہونیوالے ایرانی ایٹمی سائنسدان شہرام امیری نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں پناہ لےلی ۔

ایران کے سرکاری ریڈیو کے مطابق سائنسدان نے پاکستانی سفارت خانے میں ایرانی مفادات کے حوالے سے قائم سیکشن میں پناہ لی ہے ۔ ایرانی سائنسدان نے پاکستانی حکام سے جلد از وطن واپسی یقینی بنانے کی درخواست بھی کی ہے ۔ شہرام امیری گزشتہ سال حج کی ادائیگی کے موقعے پر سعودی عرب سے لاپتہ ہو گئے تھے جبکہ  ایران نے الزام عائد کیا تھا کہ اس کے سائنسدان کو  امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے اغوا کرلیا ہے ۔ ادھرامریکی ٹی وی اے بی سی نے رواں سال مارچ میں پیش کی جانیوالی ایک رپورٹ میں کہا تھا کہ ایرانی سائنسدان