تازہ ترین:

لیں: کے نتائج

لوڈشیڈنگ ڈینگی پھیلاؤ کاسبب ہے وزیراعظم یوسف رضاگیلانی صورتحال کا فوری نوٹس لیں۔ شہباز شریف

لاہورمیں میڈیاسے بات کرتےہوئے وزیراعلٰی پنجاب محمدشہبازشریف کا کہناتھاکہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے ڈینگی کے مریضوں کومشکلات کاسامنا ہےاورڈینگی کےپھیلاؤ کاایک بڑاسبب ہے۔انہوں نےبتایا کہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سےہسپتالوں کی مشینری تباہ ہوگئی ہے ۔شہبازشریف نے وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی سے صورتحال کا فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

لاہور : خونخوار ڈینگی نے وزیراعلی سکواڈ کے اہلکار سمیت مزید 13 جانیں لے لیں‘ کراچی‘ بہاولپور‘ رینالہ‘ پشاور میں بھی چھ ہلاکتیں

لاہور (نیوز رپورٹر+ نامہ نگار+ سپیشل رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں ڈینگی مچھر کی خونخواری کے باعث ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، ڈینگی وائرس کنٹرول سے باہر ہو چکا ہے، ہفتہ کے روز خونخوار ڈینگی مزید 13جانیں نگل گیا، 657 نئے مریض ہسپتالوں میں داخل ہو گئے، بہاولپور، رینالہ خورد،

نوازشریف عسکری ونگ کے حوالے سے اپنے ارکان اسمبلی کا ریکارڈ بھی دیکھ لیں‘ کالا باغ ڈیم کا کوئی بھی نام رکھ لیا جائے تعمیر ناگزیر ہے، گورنر پنجاب

لاہور( این این آئی) گورنر پنجاب سردار لطیف خان کھوسہ نے کہا ہے کہ نواز شریف مسلح ونگ رکھنے والی سیاسی جماعتوں پر پابندی کے مطالبے سے پہلے اپنے ارکان اسمبلی کے کلاشنکوفوں سے حملوں کا ریکارڈ بھی دیکھ لیں، کہیں (ن) لیگ بھی پابندی کی زد میں نہ آجائے،کالا باغ ڈیم کا چاہے کو ئی

مزید نتائج