لیگیوں: کے نتائج

مسلم لیگیوں کے اتحاد کےلئے پھر نواز شریف کے پاس جا¶نگا: اعجازالحق

مدینہ منورہ (جاید اقبال بٹ) سابق وزیر مذہبی امور اعجاز الحق نے نوائے وقت اور وقت نیوز کو خصوصی انٹرویو میں کہا کہ موجودہ حکومت 63 سالہ پاکستان کی تاریخ کی بدترین نااہل اور بدعنوان حکومت ثابت ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کیس کھولنے والے پاکستان کو دولخت اور اس

میں نہ مانوں کی بات کرنے والے لیگیوں کے پاس پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں بچے گا: پگاڑا

لاہور (خصوصی رپورٹر) متحدہ مسلم لےگ کے سربراہ پےر پگاڑ ا نے کہا کہ مےں نہ مانوں کی پالےسی پر عمل کر نےوالے مسلم لےگیوں کے پا س مستقبل مےں پچھتاوے کے سواکچھ نہےں ہوگا ‘ پا کستان اور عوام کو بچانے کےلئے مسلم لیگ (ن) اور ق سمےت تمام لےگوں کا اےک پلےٹ فارم پر متحد ہونا لازم ہو

مسلم لیگیوں کے اتحاد کے لیے میں خود نوازشریف سے ملنے جاؤں گا۔ حروں کے روحانی پیشوا اورمسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیرصاحب پگارا

کنگری ہاؤس کراچی میں منعقدہ شادی کی ایک تقریب اور اپنے چھوئے بیٹے صاحبزادہ حزب اللہ کی تیسری سالگرہ کے موقع پرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے پیرپگارا نے کہا کہ اگلے ہفتے اہم اجلاس ہوگا جس کے بعد وہ لاہور جانے کی تاریخ طے کریں گے،انہوں نے کہا کہ کون آتا ہےکون جاتا ہے اس سے غرض نہیں،تاہم نواز شریف سے میں خود ملنے جاوں گا۔ پیرصاحب پگارا نےکہا کہ ایوان میں کیا ہو رہا ہے اس کی بھی مجھے کوئی پرواہ نہیں فی الحال میں مسلم لیگ کو منظم کرنے میں لگا ہوا ہوں۔ ملکی سیاسی صورتحال پر ان کا کہنا تھا کہ صدرزرداری جلد

مزید نتائج