لاہور (نیوز رپورٹر) لاہورجنرل ہسپتال کی نرسوں کا ایم پی اے ےاسین سوہل کے رویہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔ متاثرہ نرس شازیہ تبسم کا کہنا ہے کہ 14 ستمبر کی رات ایم پی اے ےاسین سوہل نے مجھے زبردستی واش روم کا وزٹ کرانے کا کہا اور زبردستی بازو سے پکڑ کر کھینچا تھا جس پر شازیہ نے اسی