لیڈرز: کے نتائج

سندھ اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع کرانے کے لیے اسپیکرسندھ اسمبلی نے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس طلب کرلیا ہے ۔

سندھ اسمبلی کا اجلاس تاخیرسے شروع ہونے پر اظہاربرہمی کرتے ہوئے اسپیکرسندھ اسمبلی نثاراحمد کھوڑونے کہا ہے کہ تاخیر سے اجلاس کا آغاز روایت بن گئی ہے جسے ختم کرکے ارکان کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا ہوگا۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران انھوں نے رولنگ دی کہ مقررہ وقت پر اجلاس شروع کرانے کے لیے تمام جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز پر مشتمل کمیٹی قائم کی جائے جو اپنے ارکان کو وقت کا پابند بنائے ۔

زرداری اور گیلانی کا تمام جماعتوں کے قائدین اور پارلیمانی لیڈرز سے رابطے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) صدر آصف زرداری اور وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی منگل کو ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں صدر کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب اور آئین میں 18ویں ترمیم کی منظوری سے متعلق حکمت عملی طے کی گئی۔ ایوان صدر کے ذرائع کے مطابق دونوں رہنماﺅں کے درمیان

انسداد منی لانڈرنگ بل: صدر کو سینٹ کے پارلیمانی لیڈرز کے تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ثناءنےوز) صدر مملکت کو سینٹ کے پارلیمانی لیڈرز کے انسداد منی لانڈرنگ بل کے بارے میں تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ صدر سے آئین کی شق 75 کے تحت بل کو واپس پارلیمنٹ بھجوانے کی درخواست کرنے کا امکان ہے ۔ سینٹ کے سرکردہ ارکان نے بل کو امریکی مسودہ قرار دیتے

مزید نتائج